لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی اور معروف فنکارہ سکینہ سمّو کا مشترکہ ڈرامہ شو کس طرح منفرد ہے؟

Release Date:

معروف فنکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سمّو لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی کے ساتھ ایک منفرد شو ایک منفرد تمثیلی ٹھیٹر کرہی ہیں جس کا عنموان ہے’ ہے اور کوئی عظمیٰ کہیں جسے‘ ۔ یہ شو کس طرح منفرد ہو گا۔ جانئے اس کی تفصیل عظمیٰ گیلانی اور سکینہ سمّو سے کی گئی بات چیت کے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی اور معروف فنکارہ سکینہ سمّو کا مشترکہ ڈرامہ شو کس طرح منفرد ہے؟

Title
Baffled, optimistic, or disheartened: Perspectives of Australian Pakistanis on elections in their homeland. - پاکستان الیکشن 2024: حیران، مایوس اور پرُ امید آسٹریلین پاکستانی
Copyright
Release Date

flashback