لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی اور معروف فنکارہ سکینہ سمّو کا مشترکہ ڈرامہ شو کس طرح منفرد ہے؟

Release Date:

معروف فنکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سمّو لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی کے ساتھ ایک منفرد شو ایک منفرد تمثیلی ٹھیٹر کرہی ہیں جس کا عنموان ہے’ ہے اور کوئی عظمیٰ کہیں جسے‘ ۔ یہ شو کس طرح منفرد ہو گا۔ جانئے اس کی تفصیل عظمیٰ گیلانی اور سکینہ سمّو سے کی گئی بات چیت کے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی اور معروف فنکارہ سکینہ سمّو کا مشترکہ ڈرامہ شو کس طرح منفرد ہے؟

Title
کھیل میں طلباء کی شرکت زیادہ تعلیمی کامیابی سے منسلک ہے
Copyright
Release Date

flashback