ہر 12 میں سے ایک آسٹریلین بلڈ کینسر کا شکار ہوگا۔ اس کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

Release Date:

لیوکیمیا فاؤنڈیشن کے نئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ آٹھ فیصد آسٹریلینز اپنی زندگی میں بلڈ کینسر کی کسی ایک شکل کا شکار ہوں گے۔ فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ آسٹریلینز کے لیے اس صورت حال کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے جو کسی کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔

ہر 12 میں سے ایک آسٹریلین بلڈ کینسر کا شکار ہوگا۔ اس کے بارے میں کیا جاننے کی ضرورت ہے؟

Title

Copyright
Release Date

flashback