نیوز فلیش 27 مئی 2024: پولیس کو آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں فلسطین حمایتی کیمپ ہٹانے کی حکومتی ہدایت

Release Date:

رفحہ میں تازہ اسرائیلی حملے میں 35 افراد جاں بحق، اے سی ٹی میں عام تعطیل کے ساتھ قومی مفاہمتی ہفتے کا آغاز، کوئینز لینڈ کی حکومت 50 سنٹ میں پبلک ٹرانسپورٹ کرایوں کی آزمائش کے لیے تیار، اے سی ٹی حکومت نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں فلسطین حمایتی کیمپ ہٹانے کے لئے کاروائی کرے۔

نیوز فلیش 27 مئی 2024: پولیس کو آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی میں فلسطین حمایتی کیمپ ہٹانے کی حکومتی ہدایت

Title

Copyright
Release Date

flashback