Funding for elderly people with disabilities in Australia still lagging - عمر رسیدہ معذورین کے لئے NDIAS کی عدم دستیابی اور کم فنڈنگ مشکلات پیدا کر رہی ہے

Release Date:

Elderly people with disabilities in Australia are now forced to stay at home, have financial difficulties, or are forced to undergo treatment at home. - NDIAS کے اہلیت کے قواعد کے تحت ایسے افراد جن کی معذوری کی تشخیص پیسنٹھ سال کی عمر کے بعد ہو ان افراد کوNDIAS سے کور نہیں ہوتے۔معمر افراد کی فلاحی تنظیموں کا کہنا ہے کہ ایسے افراد وفاقی حکومت کی مالی امداد سے چلنے والے ہوم کیئر پیکج پر انحصار کرتے ہیں مگر یہ ان کی معذوری کی ضروریات کو پورا نہیں کرتا۔

Funding for elderly people with disabilities in Australia still lagging - عمر رسیدہ معذورین کے لئے NDIAS کی عدم دستیابی اور کم فنڈنگ مشکلات پیدا کر رہی ہے

Title
نیوز فلیش:18 اپریل 2024: بونڈائی حملہ میں زخمی ہونے والے پاکستانی سیکیورٹی گارڈ کو مستقل رہائش دینے پر غور
Copyright
Release Date

flashback