اے ڈی ایف کے افغان ملازمین کے لئے ویزہ حاصل کرنے کا وقت ختم

Release Date:

آسٹریلیا کا ایک دہائی پر محیط پروگرام جس میں آسٹریلین ڈیفنس فورس کے لیے کام کرنے والے افغان ملازمین کو پناہ فراہم کی گئی تھی، ختم ہو رہا ہے۔ افغان لوکل انگیجڈ ایمپلائز یا ایل ای ای پروگرام نے اپنے آغاز سے اب تک 900 سابق کارکنوں کو آسٹریلیا میں آباد ہونے میں مدد فراہم کی ہے۔ محکمہ داخلہ اب بھی پروگرام کی بندش سے قطع نظر 189 موجودہ ایل ای ای درخواستوں پر کارروائی کر رہا ہے۔

اے ڈی ایف کے افغان ملازمین کے لئے ویزہ حاصل کرنے کا وقت ختم

Title
اے ڈی ایف کے افغان ملازمین کے لئے ویزہ حاصل کرنے کا وقت ختم
Copyright
Release Date

flashback