آسٹریلیا میں اردو کمیونٹی کی محفلوں کی سریلی آواز ۔ شاھد جاوید

Release Date:

لاہور سے اینجینیئرنگ کی تعلیم آسٹریلیا میں آبسنے والے شاھد جاوید اپنی سریلی آواز کی وجہ سے یہاں کی اردو کمیونٹی کی محفلوں کی جان سمجھے جاتے ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے بات چیت میں شاھد نے کہا کہ موسیقی کی دنیا سے ان کی لگن خاصی پرانی ہے۔ سڈنی شہر میں اپنی حالیہ سرگرمیوں سے متعلق انہوں نے بتایا کہ اب وہ گانے کے ساتھ ساتھ ڈائریکشن پر بھی توجہ دے رہے ہیں۔

آسٹریلیا میں اردو کمیونٹی کی محفلوں کی سریلی آواز ۔ شاھد جاوید

Title
آسٹریلیا میں اردو کمیونٹی کی محفلوں کی سریلی آواز ۔ شاھد جاوید
Copyright
Release Date

flashback