ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے

Release Date:

ایران کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو تصدیق کی ہے کہ ہیلی کاپٹر میں سوار صدر، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے خبر دی ہے کہ ہیلی کاپٹر ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان میں برفیلے موسم میں ایک پہاڑی چوٹی پر گر کر تباہ ہو گیا اور مکمل طور پر جل گیا ہے۔

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے

Title
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے
Copyright
Release Date

flashback